بسم اللہ الرحمن الرحیم
یاالھی رحم - الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ - یارسول اللہ کرم




سمندرپار مقیم پاکستانی - قبضہ مافیا مہران ٹاؤن - اندھیرنگری چوپٹ راج



اوورسیز مھران ٹاؤن، کورنگی کراچی میں قابض حکومتی اتحادی آلہ کار لینڈ مافیا کے خلاف کاروائی اور اینٹی انکروچمنٹ قانون 2010 کا اطلاق کب؟؟؟
مہران ٹاؤن میں بیرون ملک محنت کشوں کی جمع پونجی - پی پی اور متحدہ کے جیالوں، شہیدوں میں بندربانٹ - یہی سفاک درندے اس ملک اور معاشرے کا ناسور؟؟؟
اووسیز مہران ٹاؤن کورنگی کراچی - پی پی، متحدہ، پختون کارندے قابض - قومی و صوبائی اسمبلیاں کس مرض کی دوا - اراکین اسمبلی حرام کے پلے صرف مفاد پرست؟؟؟
وزیراعظم گیلانی کاحکم بے وقعت و بے اثر - 7000 سمندر پار مقیم پاکستانی محنت کشوں کی جمع پونجی- پی پی، متحدہ، پختون آلہ کاروں کی لوٹ مار
پاکستان بھر میں توانائی کے شدید بحران کے باوجود اوورسیز مھران ٹاؤن، کورنگی کراچی پر قابض حکومتی اتحادی مافیا کو بجلی و گیس کے کنیکشن کی فراہمی کیوں؟؟؟
بیرون ملک مقیم پاکستانی خبردار - پاکستان میں چپڑاسی سے صدر، ایک سے بڑھ کر ایک چور و ڈاکو - حب الوطنی کا انجام تمام زندگی پچھتاوا

Newspaper / اخباری تراشے


صورت حال کی سنگینی کا اندازہ مختلف ملکی اخبارات کی ذیل کی خبروں سے کیا جاسکتا ہے
براہ راست لنک کلک کریں


 کراچی: لینڈ مافیا کی فہرست میں دو سیاسی جماعتوں سمیت کراچی کے 23 بڑے قابضین کے نام شامل ۔ جنگ کراچی


 کراچی: سرکاری اور نجی زمینوں پر قبضے و فروخت کا اسکینڈل ، سیاسی رہنما حصہ دار ہیں ۔ جنگ کراچی


 سندھ حکومت کے بعض وزراءاور مشیر لینڈ مافیا کی سرپرستی کررہے ہیں۔ کراچی اپڈیٹس


 سندھ پولیس لینڈ مافیا کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ روزنامہ پاکستان


 مہران ٹاؤن: دو گروہوں میں تصادم 2افراد ہلاک - جنگ کراچی


 کراچی: مہران ٹاؤن پر قبضے کی جنگ، گزشتہ تین برس سے تصادم کا شکار - خبریں انٹرنیشنل و امت


 مہران ٹاﺅن کے علاقے میں متحدہ اور سندھ ترقی پسند پارٹی کے کارکنوں میں تصادم‘ 2 ہلاک - جسارت


 کورنگی مہران ٹاؤن فائرنگ سے لڑکا ہلاک لواحقین کا سڑک پر احتجاج - جنگ کراچی


 کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، مہران ٹاﺅن کورنگی میں فائرنگ کے واقعے میں 24 سالہ داﺅد اقبال ولد ظفر زخمی - نوائے وقت


 کراچی میں خون کی ہولی جاری، مزید5افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، فائرنگ سے متحدہ قومی موومنٹ کا کارکن ہلاک ہوگیا - جسارت


 کورنگی‘اراضی کے تنازع پر متحدہ اے این پی تصادم‘ایک ہلاک - جسارت


 کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس اور اسپیشل پولیس گروپ نے کارروائی کرتے ہوئے لینڈ مافیا میں ملوث ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارکر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا - اردو نیوز


 ایس پی کورنگی ٹاؤن پرویز عمرانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کورنگی اور مہران ٹاؤن میں لینڈ مافیا کی جانب سے قیمتی زمینوں پر قبضہ کا سلسلہ جاری ہے - اردو نیوز


 کراچی (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ یکم جولائی سے اب تک ایم کیو ایم کے 7/کارکنان کی شہادت، ایک کارکن کے زخمی اور ایک کارکن کے بھائی کے جاں بحق ہونے کا سختی سے نوٹس لیا جائے۔ اپنے مشترکہ بیان میں اراکین قومی اسمبلی نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے کورنگی سیکٹر یونٹ 71 مہران ٹاؤن کے کارکن نعیم کا قتل
۔ ۔

 کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود مہران ٹاﺅن، متحدہ اور سندھ ترقی پسند پارٹی کے کارکنوں میں تصادم‘ 2 ہلاک
omidworld.org


 مہران ٹاؤن: دو گروہوں میں تصادم 2افراد ہلاک
news.onepakistan.com



Two killed in Mehran Town - Korangi gun battle
between rival groups - DAWN


13Die in Karachi target killings, In Korangi Industrial Area’s
Mehran Town, a rift between two groups over the encroachment of land resulted in
the death of 14-year-old Hardeen Khan
 -
Daily Times, Pak Tribune
-


2 Killings in Mehran Town Karachi - Thursday, June 23, 2011 - Daily Times



Karachi’s real estate market slumps - Lawlessness encroachment and killings - Dawn




Karachi reels under target-killings - The Nation



Karachi reels under target-killings - Asia Newsnet



Land grabbers provide safe haven to culprits,
Sheikh Jalil, Chairman Korangi Association of Trade and Industry (KATI)
-
The Financial Daily




Targeted killings and the Land Mafia in Karachi



Mehran Town Housing Scheme for Overseas Pakistanis
situated in Korangi in the hands of encroachers




   مھران ٹاؤن کی کہانی اخباری تراشوں کی زبانی